کترینہ کس سے شادی کر رہے ہے

 

 

کترینہ شادی کس سے کر رہے ہے

 

کروڑوں لوگوں کے دل ٹوٹ گئے ، کترینہ کیف نے اچانک اپنی شادی سے متعلق ایسا اعلان کر دیا کہ مداح ابھی تک سکتے میں ہیں ۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی نہیں کروں گی، جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی۔اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے انکشاف

کیا ہے کہ حقیقتاً وہ نہیں جانتی کہ وہ ہمیشہ تنہا رہ پائیں گی یا نہیں تاہم جس حد تک ممکن ہو سکا وہ کنواری ہی رہیں گی۔ کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ شاید شادی ایک ایسا لفظ ہے جس کو میں سمجھ نہیں پائی اور مجھے نہیں لگتا کہ میں اچھی بیوی ثابت ہوں گی۔

 

 

 

یادرہے کہ کترینہ کیف اور سلمان خان بہترین دوست ہیں اور کئی لوگ انہیں پریمی جوڑا بھی ایک عرصے تک سمجھتے رہے ، پھر رنویر کپور کیساتھ بھی قربتیں رہیں اور یہ بھی سنا گیا کہ دونوں شادی کرنے جارہے ہیں لیکن پھر معاملات میں کچھ خرابی آئی ، اس جوڑی میں بھی دوریاں پیدا ہونے لگیں اور کترینہ نے اعتراف بھی کیا کہ یہ وقت ان کے لیے مشکل تھا لیکن اس نے انہیں مزید مضبوط بنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *